Thursday, April 25, 2024

وزیراعظم کا دہشتگردی کے واقعات میں 20 سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس

وزیراعظم کا دہشتگردی کے واقعات میں 20 سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس
October 16, 2020
 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے دہشتگردی کے واقعات میں 20 سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا۔ https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1317015461075234816?s=20 ٹویٹر پیغام میں کہا شہداء کیلئے دعاگو ہوں۔ پوری قوم اپنی بہادر سکیورٹی فورسز کے پیچھے کھڑی ہے۔ ہماری بہادر فورسز پاکستان کے تحفظ  اور سکیورٹی کے لیے اپنی جانیں قربان کر رہی ہیں۔