Thursday, April 18, 2024

وزیراعظم کا دورہ پشاور، پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز

وزیراعظم کا دورہ پشاور، پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز
August 6, 2021 ویب ڈیسک

پشاور (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کا دورہ پشاور، پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کردیا۔

وزیراعظم نے شجر کاری کے موقع پر کہا، لوگوں کو سرسبز و شاداب علاقے دکھانے ہوں گے، لوگوں کو آگاہی دینے اور شجر کاری کیلئے بھرپور مہم چلانی چاہیے۔

عمران خان پشاور میں شوکت خانم اسپتال کے فیز تھری اور آپریشن تھیٹر کا بھی افتتاح کریں گے۔