Sunday, September 8, 2024

وزیراعظم والدہ سے مل کر آبدیدہ ہوگئے

وزیراعظم والدہ سے مل کر آبدیدہ ہوگئے
July 9, 2016
لاہور(92نیوز)وزیراعظم گھر پہنچتے ہی سب سے پہلے اپنی والدہ سے جھک کر ملےاورماں سے دعائیں لیں۔ وزیراعظم ماں سے مل کر آبدیدہ ہو گئے ۔ دوسری طرف  وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نےسوشل میڈیا کی معروف ویب سائٹ ٹوئٹر پرٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ماں کی دعا تقدیر بدل دیتی ہے۔