Friday, April 19, 2024

وزیراعظم نے ورلڈ اکنامک فورم کی پاکستان پر بنائی گئی ویڈیو شیئر کردی

وزیراعظم نے ورلڈ اکنامک فورم کی پاکستان پر بنائی گئی ویڈیو شیئر کردی
March 14, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ورلڈ اکنامک فورم کی پاکستان پر بنائی گئی ویڈیو شیئر کردی۔

وزیراعظم اپنے ٹویٹ پیغام میں کہتے ہیں پی ٹی آئی کی ماحولیاتی پالیسیوں کو دنیا مان رہی ہے۔ کوویڈ میں ہمارے گرین ریکوری پروگرام اور کلائمیٹ ایکشن پلان کو عالمی سطح پر پزیرائی ملی۔