Thursday, May 9, 2024

وزیراعظم نے مودی کے خطرناک عزائم پھر دنیا کے سامنے بے نقاب کردیئے

وزیراعظم نے مودی کے خطرناک عزائم پھر دنیا کے سامنے بے نقاب کردیئے
January 25, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے مودی کے خطرناک عزائم پھر دنیا کے سامنے بے نقاب کردیئے، ٹویٹ کیا کہ جمہوریت مخالف اورفاشسٹ نظریہ خطے کے امن کےلیے سب  سے بڑا خطرہ ہے۔ https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1220931976867143682?s=20 وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ پیغام میں مزید لکھا کہ دنیا اب مقبوضہ کشمیر اوربھارت میں جمہوریت مخالف اور فاشسٹ نظریے کوتسلیم کررہی ہے۔