Wednesday, April 24, 2024

وزیراعظم نے مشاورت کے بعد ویڈیو پیغام جاری کرنے کا فیصلہ موخر کردیا

وزیراعظم نے مشاورت کے بعد ویڈیو پیغام جاری کرنے کا فیصلہ موخر کردیا
November 11, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے مشاورت کے بعد ویڈیو پیغام جاری کرنے کا فیصلہ موخر کردیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے  قانونی پیچیدگیوں سے بچنے کے لئے  فیصلہ  موکر کیا ۔ وزیر اطلاعات فواد چودھری نے بھی خطاب موخر کرنے کی تصدیق کر دی ۔ فواد چودھری کا کہنا ہے کہ  وزیراعظم نے  ویڈیو خطاب قانونی نقطہ نظر کے تحت  منسوخ کیا۔