Friday, April 19, 2024

وزیراعظم نے الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری کیلئے نام تجویز کر دئیے

وزیراعظم  نے الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری کیلئے نام تجویز کر دئیے
November 30, 2019
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے لیے نام تجویز کر دئیے۔ سندھ کے لیے جسٹس ریٹائرڈ صادق بھٹی، جسٹس ریٹائرڈ نور الحق قریشی، عبدالجبار قریشی جبکہ بلوچستان کیلئے ڈاکٹر فیض کاکڑ، نوید جان بلوچ ، امان اللہ بلوچ کے نام تجویزکیے گئے۔ خط کی کاپی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور اسپیکر اسد قیصر کو ارسال کردی گئی۔