Sunday, May 12, 2024

وزیراعظم نے آٹے کی قیمت میں اضافے کا نوٹس لے لیا

وزیراعظم نے آٹے کی قیمت میں اضافے کا نوٹس لے لیا
January 17, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم نے آٹے کی قیمت میں اضافے کا نوٹس لے لیا، جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کو قیمتوں میں کمی کا ٹاسک سونپ دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کو پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ سے مشاورت کی ہدایت کردی، ادھر وفاق نے پاسکو کے کوٹے سے کے پی کے کو 1 لاکھ ٹن گندم فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔