Friday, April 26, 2024

وزیراعظم نے 92 نیوز کے پروگرام ہارڈ ٹاک پاکستان کاکلپ فیس بک پیج پر شیئرکردیا

وزیراعظم نے 92 نیوز کے پروگرام ہارڈ ٹاک پاکستان کاکلپ فیس بک پیج پر شیئرکردیا
May 28, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے 92 نیوز کے پروگرام ہارڈ ٹاک پاکستان کا کلپ فیس بک پیج پر شیئر کردیا۔

چھبیس مئی کو 92 نیوز کے پروگرام ہارڈ ٹاک پاکستان میں اینکرپرسن ڈاکٹر معید پیرزادہ نے معاشی صورتحال پر گفتگو کی تھی۔

پروگرام میں عقیل کریم ڈھیڈی نے کہا تھا عمران خان نے پالیسی دے دی اور پاکستان ٹیک آف کرچکا، رواں سال جی ڈی پی گروتھ ساڑھے چار فیصد سے زائد رہے گی۔