Saturday, April 20, 2024

وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف راحیل شریف کی ون آن ون ملاقات،  امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف راحیل شریف کی ون آن ون ملاقات،  امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
August 24, 2016
اسلام آباد(92نیوز)وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف میں ون آن ون ملاقات ہوئی ہے ۔  دہشت گردی کے خلاف آپریشن اور کراچی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ ملاقات میں  امن و امان کی صورتحال پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا عزم کیا گیا ہے اور  پاک سرزمین پر دہشتگردی کے خاتمے تک آپریشن جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ہے ۔