Saturday, May 4, 2024

وزیراعظم نواز شریف3 روزہ دورے پر سری لنکا پہنچ گئے

وزیراعظم نواز شریف3 روزہ دورے پر سری لنکا پہنچ گئے
January 4, 2016
کولمبو(92نیوز)وزیراعظم نواز شریف تین روزہ سرکاری دورے پر سری لنکا پہنچ گئے سری لنکن ہم منصب نے وزیراعظم نواز شریف کا استقبال کیا۔ خاتون اول  کلثوم نواز  قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ  اور اعلیٰ حکام وزیراعظم کے ہمراہ ہیں ۔