Thursday, May 9, 2024

وزیراعظم ملائیشیا کا دورہ کرینگے، دفتر خارجہ نے 92 نیوز کی خبر کی تصدیق کردی

وزیراعظم ملائیشیا کا دورہ کرینگے، دفتر خارجہ نے 92 نیوز کی خبر کی تصدیق کردی
January 9, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان ملائیشیا کا دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ نے 92 نیوز کی خبر کی تصدیق کر دی۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ ملائیشیا مسلم برادر ملک ہے، وزیراعظم جلد دورہ کریں گے، نائنٹی ٹو نیوز نے 7 جنوری کو ہی عمران خان کے دورہ ملائیشیا کے بارے مہں اپنے ناظرین کو آگاہ کردیا تھا۔