Friday, March 29, 2024

وزیراعظم عمران خان کے کرکٹ ٹیم کے کپتان کو جیت کیلئے مشورے

وزیراعظم عمران خان کے کرکٹ ٹیم کے کپتان کو جیت کیلئے مشورے
June 16, 2019
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے پاک بھارت کرکٹ میچ پر ٹویٹ کے ذریعے کرکٹ ٹیم کے کپتان کو جیت کیلئے مشورے دے دیئے۔ وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں سرفراز احمد کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنی چاہیے۔ بہترین کھیل پیش کریں اور آخری گیند تک لڑیں۔ https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1140150746924625920 https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1140150828277387264 https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1140150332850393088 https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1140150097071738880     وزیراعظم نے کہا سرفراز احمد اسپیشلسٹ باؤلر اور بیٹسمین کیساتھ میدان میں اترے۔ ریلوکٹے پریشر میں کم ہی پرفارم کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا سرفرازالیون کو ہار کا خوف ختم کرنا ہوگا، پوری قوم کی دعائیں ٹیم کے ساتھ ہیں۔