Thursday, April 25, 2024

وزیراعظم عمران خان کے 7 مئی سے سعودی عرب کے 2 روزہ دورے کا امکان

وزیراعظم عمران خان کے 7 مئی سے سعودی عرب کے 2 روزہ دورے کا امکان
April 29, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کے 7 مئی سے سعودی عرب کے دو روزہ دورے کا امکان ہے۔

وزیراعظم، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت پر دورہ کریں گے۔ وزیراعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی سعودی عرب جائے گا، وزیراعظم عمران خان سعودی قیادت سے اہم امور، دوطرفہ تعلقات میں وسعت پر گفتگو کریں گے۔

وزیراعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی سعودی عرب جائے گا، وزیراعظم عمران خان سعودی قیادت سے اہم امور، دوطرفہ تعلقات میں وسعت پر گفتگو کریں گے

92 نیوز نے 21 اپریل کو وزیراعظم کے دورے کی خبر دی تھی۔