Friday, April 19, 2024

وزیراعظم عمران خان کی کوئی آف شور کمپنی نہیں، شہباز گل

وزیراعظم عمران خان کی کوئی آف شور کمپنی نہیں، شہباز گل
October 3, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے وزیراعظم عمران خان کی کوئی آف شور کمپنی نہیں۔

شہباز گل نے کہا زمان پارک میں دو گھروں کا ایک ہی ایڈریس ہے۔ دونوں گھر ایک دوسرے سے آدھا کلو میٹر دور ہیں۔ جن صاحب کے نام پر آف شور کمپنیاں ہیں وہ خود جواب دیں گے۔

وزیراعظم انکو جانتے ہیں نہ کبھی انکے گھر رکے۔