Saturday, April 20, 2024

وزیراعظم عمران خان کی ٹیکس محصولات میں 57 فیصد اضافے پر ایف بی آر کی تعریف

وزیراعظم عمران خان کی ٹیکس محصولات میں 57 فیصد اضافے پر ایف بی آر کی تعریف
May 1, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ٹیکس محصولات میں 57 فیصد اضافے پر ایف بی آر کی تعریف کی۔

 اپنے ٹویٹ میں لکھا اپریل میں 384 ارب روپے کی ریکارڈ محصولات جمع ہوئیں جو گزشتہ سال اپریل میں 240 ارب روپے تھیں۔ حکومتی پالیسیوں سے ظاہر ہوتا ہے معیشت بحالی کی جانب گامزن ہے۔