Friday, April 26, 2024

وزیراعظم عمران خان کی نئے امریکی صدر جوبائیڈن، نائب صدر کمیلا ہیرس کو مبارکباد

وزیراعظم عمران خان کی نئے امریکی صدر جوبائیڈن، نائب صدر کمیلا ہیرس کو مبارکباد
November 8, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کی نئے امریکی صدر جوبائیڈن اور نائب صدر کمیلا ہیرس کومبارکباد دی ہے۔ https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1325163867563913224?s=20 وزیراعظم نے بائیڈن سے مل کر لوٹی دولت واپس لانے کےعزم کا اظہار کیا، ٹویٹ میں کہا افغانستان اور خطے میں قیام امن کیلئے امریکا سے مل کرکام کریں گے۔ ادھر دوسری جانب پاکستان میں جو بائیڈن اورامریکی الیکشن ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔