Friday, May 10, 2024

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع
February 7, 2019
اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں  21 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا جب کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے  29 جنوری کو ہونے والے اجلاس کے فیصلوں کی توثیق بھی کی جائے گی ۔