Sunday, May 19, 2024

وزیراعظم عمران خان کی بھارتی انتخابات میں بی جے پی کی جیت پر نریندر مودی کو مبارکباد

وزیراعظم عمران خان کی بھارتی انتخابات میں بی جے پی کی جیت پر نریندر مودی کو مبارکباد
May 23, 2019
 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے بھارتی انتخابات میں بی جے پی کی جیت پر نریندر مودی کو مبارکباد دی۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی الیکشن میں فتح پر ان کی پارٹی اور اتحادیوں کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ نریندر مودی کے ساتھ جنوبی ایشیا میں امن، ترقی اور خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنے کی امید کرتے ہیں ۔