Saturday, April 20, 2024

وزیراعظم عمران خان کی ایف بی آر کو محصولات میں اضافے پر مبارکباد

وزیراعظم عمران خان کی ایف بی آر کو محصولات میں اضافے پر مبارکباد
December 1, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ایف بی آر کو محصولات میں اضافے پر مبارکباد دی۔

ٹویٹر پیغام میں لکھا پانچ ماہ میں ٹیکس محصولات 37 فیصد بڑھیں جو گزشتہ سال کے پانچ ماہ کے مقابلے میں 35 فیصد سے زائد محصولات ہیں۔