Saturday, April 20, 2024

وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے

وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے
December 12, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے۔

گورنر پنجاب چودھری سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار وزیراعظم عمران خان کو صوبے کے اُمور پر بریفنگ دیں گے۔

وزیراعظم کا ہیلتھ کارڈ سے متعلق تقریب سے خطاب بھی شیڈول ہے، عمران خان سے میڈکل یونیورسٹیز اور کالجز کے وفد کی ملاقات بھی ہوگی۔