Friday, April 26, 2024

وزیراعظم عمران خان کا نومنتخب ایرانی صدرابراہیم رئیسی کو مبارکباد کا پیغام

وزیراعظم عمران خان کا نومنتخب ایرانی صدرابراہیم رئیسی کو مبارکباد کا پیغام
June 19, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے نومنتخب ایرانی صدرابراہیم رئیسی کو مبارکباد کا پیغام دیا، نئے ایرانی صدر کے ساتھ مل کر کام کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔

وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ میں کہا امید ہے، دونوں ممالک کے برادرانہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔

اُنہوں نے مزید لکھا کہ، نو منتخب ایرانی صدر کے ساتھ علاقائی امن،  سلامتی اور ترقی کے لیے کام کریں گے۔