Tuesday, May 14, 2024

وزیراعظم عمران خان کا نواز شریف کو واپس لانے کا اعلان

وزیراعظم عمران خان کا نواز شریف کو واپس لانے کا اعلان
September 15, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کا نواز شریف کو واپس لانے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم کہتے ہیں کہ اپوزیشن کو این آر او نہیں دیں گے، یہ حکومت کو گرانے کیلئے فضل الرحمٰن کے کنٹینر پر سوار ہوئے، نائنٹی ٹو نیوز کو انٹرویو میں مزید کہا بدقسمتی سے حکومت کے اندر بھی کچھ لوگ وزیراعلیٰ بننا چاہتے ہیں۔