Friday, April 26, 2024

وزیراعظم عمران خان کا مظلوم فلسطینیوں کیساتھ اظہار یکجہتی

وزیراعظم عمران خان کا مظلوم فلسطینیوں کیساتھ اظہار یکجہتی
May 12, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے مظلوم فلسطینیوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیا۔

ٹویٹر پیغام میں وزیراعظم نے کہا میں وزیراعظم پاکستان ہوں اور ہم غزہ کیساتھ کھڑے ہیں۔ ہم فلسطینیوں کیساتھ کھڑے ہیں۔

وزیراعظم نے نوم چومسکی کی پوسٹ بھی شیئر کی۔ وی اسٹینڈ ود غزہ اور وی اسٹینڈ ود فلسطین کا ہیش ٹیگ استعمال کیا۔