Thursday, May 9, 2024

وزیراعظم عمران خان کا بیماری کے باوجود پارلیمنٹ اجلاس میں آنے والے ایم این ایز سے اظہارتشکر

وزیراعظم عمران خان کا بیماری کے باوجود پارلیمنٹ اجلاس میں آنے والے ایم این ایز سے اظہارتشکر
November 18, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے بیماری اور دیگر وجوہات کے باوجود پارلیمنٹ اجلاس میں آنے والے ایم این ایز سے اظہارتشکر کیا۔

اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا شیخ رشید نے بھائی کی وفات کے باوجود شرکت کی۔ محمد خیال زمان، احسان اللہ ٹوانہ اور راحت امان اللہ بیماری کی حالت میں پہنچے۔ قوم اور تحریک انصاف کی طرف سے اپنے ایم این ایز کے جذبے کو سراہتے ہیں۔