Wednesday, April 24, 2024

وزیراعظم عمران خان کا بغیر پروٹوکول کے اسلام آباد کے سیکٹر جی 10 کا دورہ

وزیراعظم عمران خان کا بغیر پروٹوکول کے اسلام آباد کے سیکٹر جی 10 کا دورہ
June 21, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے بغیر پروٹوکول کے اسلام آباد کے سیکٹر جی 10 کا دورہ کیا۔ 

وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد ریڑھی بان مارکیٹ کا دورہ کیا، ریڑھی بان سے گفتگو بھی کی، ریڑھی بان سے کاروباری صورتحال کے بارے میں بھی دریافت کیا۔

وزیراعظم نے خود گاڑی چلاتے ہوئے مارکیٹ کا جائزہ لیا۔