Friday, April 26, 2024

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا
July 12, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا۔ وفاقی کابینہ نے22 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا۔

وفاقی کابینہ ملکی، سیاسی، معاشی اور سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لے گی۔ افغانستان کی صورتحال اور احتساب کے عمل میں تیزی لانے پر بھی غور کیا جائے گا۔