Saturday, May 11, 2024

وزیراعظم عمران خان نے مصروفیات کے باعث دورہ دبئی منسوخ کردیا

وزیراعظم عمران خان نے مصروفیات کے باعث دورہ دبئی منسوخ کردیا
October 7, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے مصروفیات کے باعث دورہ دبئی منسوخ کردیا۔

وزیراعظم عمران خان نے دبئی ایکسپو میں شرکت کرنا تھی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جگہ صدر مملکت دبئی ایکسپو میں شرکت کریں گے، صدر عارف علوی پاکستانی پویلین کا بھی دورہ کریں گے۔