Tuesday, May 7, 2024

وزیراعظم عمران خان نے عارف علوی کیساتھ جوانی کے دنوں کی تصویر شیئر کردی

وزیراعظم عمران خان نے عارف علوی کیساتھ جوانی کے دنوں کی تصویر شیئر کردی
September 4, 2018
اسلام آباد( 92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے اپنے دیرینہ ساتھی  کو صدر منتخب ہونے پر منفرد انداز میں مبارکباد پیش کی ۔ وزیراعظم عمران خان نے عارف علوی کیساتھ جوانی کے دنوں کی تصویر شیئر کی، تصویر میں عمران خان اور عارف علوی کے مسکراتے چہرے نمایاں ہیں۔ وزیر اعظم نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ ایام جوانی کی ایک جھلک، عارف علوی کو صدر منتخب ہونے پر مباکباد۔