Wednesday, May 1, 2024

وزیراعظم عمران خان نتھیاگلی پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان نتھیاگلی پہنچ گئے
July 30, 2020
ایبٹ آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نتھیاگلی پہنچ گئے ۔ موسم کی خرابی کے باعث وزیراعظم بذریعہ روڈ نتھیاگلی پہنچے۔ وزیراعظم عمران خان تین دن تک نتھیاگلی میں قیام کریں گے ۔ عید بھی نتھیاگلی میں گزاریں گے۔ عمران خان کے ہمراہ صرف آٹھ گاڑیاں تھی۔