Monday, May 13, 2024

وزیراعظم عمران خان سے چیف ایگزیکٹو آفیسر 92 میڈیا گروپ میاں محمد رشید کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے چیف ایگزیکٹو آفیسر 92 میڈیا گروپ میاں محمد رشید کی ملاقات
January 30, 2019
 لاہور (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان سے چیف ایگزیکٹو آفیسر 92 میڈیا گروپ میاں محمد رشید اور چیئرمین دنیا گروپ میاں عامرمحمود نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سی ای او ہم نیوز دورید قریشی اور وزیراعظم کے مشیر برائے میڈیا یوسف بیگ مرزا بھی موجود تھے۔ وزیر اطلاعات فواد چودھری ،وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن ، نعیم الحق اور افتخاردرانی نے بھی ملاقات میں شرکت کی۔