Friday, April 26, 2024

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات
December 13, 2018
اسلام اباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی جس میں ملکی سلامتی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات وزیراعظم آفس میں ہوئی۔ ملاقات میں دہشتگردی کے خلاف جاری آپریشن، خطے کی مجموعی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔