Friday, April 26, 2024

وزیراعظم عمران خان جمعہ کو لاہور آئیں گے

وزیراعظم عمران خان جمعہ کو لاہور آئیں گے
October 19, 2021 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان جمعہ کو لاہور آئیں گے۔

وزیراعظم لاہور میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ وزیراعظم وزیراعلیٰ اور گورنرسے بھی ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ نئے بلدیاتی نظام پر بریفنگ دیں گے۔

گورنرپنجاب جی ایس پی پلس کے حوالے سے پیشرفت سے آگاہ کریں گے۔