Sunday, May 12, 2024

وزیراعظم عمران خان اور کابینہ ارکان کے فون ہیک ہونے کا انکشاف

وزیراعظم عمران خان اور کابینہ ارکان کے فون ہیک ہونے کا انکشاف
July 19, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان اور کابینہ ارکان کے فون ہیک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق، بھارت اسرائیلی کمپنی کے ذریعے فون کالز اور میسجز ریکارڈ کرنے کی کوشش کرتا رہا۔

بھارت کی جاسوسی کے معاملے پر اعلیٰ عسکری اور سول قیادت سر جوڑ کر بیٹھ گئی، وزراء سمیت سرکاری حکام کیلئے واٹس ایپ طرز کی نئی ایپلی کیشن لانے پر مشاورت زیرغور آئی۔