Friday, April 19, 2024

وزیراعظم عمران خان اور سابق افغان صدر حامد کرزئی میں ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم عمران خان اور سابق افغان صدر حامد کرزئی میں ٹیلی فونک رابطہ
July 15, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) افغانستان میں امن عمل کیلئے پاکستان کی کوششیں جاری ہیں۔ وزیراعظم عمران خان اور سابق افغان صدر حامد کرزئی میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔


وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا ٹویٹ میں کہنا ہے پاکستان مسئلہ افغانستان پر خصوصی کانفرنس کی میزبانی کر رہا ہے ۔ وزیراعظم نے حامد کرزئی سمیت افغان قیادت کو کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔ کانفرنس سے افغان مسائل کے حل کی نئی امید جاگے گی۔