Saturday, April 27, 2024

وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گے
January 26, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گے، وزیراعلیٰ عثمان بزدار، صوبائی وزراء کی کارکردگی اور ناراض ارکان کے مطالبات سے آگاہ کریں گے۔ وزیراعظم سے گورنر پنجاب چودھری سرور اور اراکین اسمبلی بھی ملاقات کریں گے، ادھر پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کے حلقوں میں ترقیاتی کام کرانے کا اعلان کردیا۔