Sunday, May 12, 2024

وزیراعظم عمران خان 27 جنوری کو کراچی کا دورہ کرینگے

وزیراعظم عمران خان 27 جنوری کو کراچی کا دورہ کرینگے
January 16, 2020
کراچی (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان 27 جنوری کو کراچی کا دورہ کریں گے، گورنر ہاؤس میں پروگرام میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم لاڑکانہ میں جلسے سے خطاب بھی کریں گے، میونسپل اسٹیڈیم میں جلسے کی اجازت کے لیے پی ٹی آئی کی مقامی قیادت نے درخواست دے دی۔