Wednesday, April 24, 2024

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی دوروزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی دوروزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
April 15, 2018
دمام ( 92 نیوز )  وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ۔وزیر دفاع خرم دستگیر اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔ دمام کے گورنر پرنس سعود بن نائف السعود نے وزیر اعظم کا استقبال کیا ، وزیر اعظم فوجی مشق “گلف شیلڈ ۱” کی تقریب میں شریک ہوں گے۔گلف شیلڈ ۱ میں چوبیس ممالک شریک ہیں ۔