Thursday, April 18, 2024

وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کی ملاقات

وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کی ملاقات
December 20, 2018
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی۔ ملاقات وزیر اعظم آفس میں ہوئی۔ ملاقات میں پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔