Wednesday, April 24, 2024

وزیراعظم سے سابق لیجنڈ سر ویون رچرڈ، آئن چیپل اور شین واٹسن کی ملاقات

وزیراعظم سے سابق لیجنڈ سر ویون رچرڈ، آئن چیپل اور شین واٹسن کی ملاقات
February 26, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان سے سابق لیجنڈ سر ویون رچرڈ، آئن چیپل اور شین واٹسن نے ملاقات کی، وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کے لیے غیرملکی کھلاڑیوں کی کاوشوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، ویون رچرڈز نے پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کو خوش آئند قرار دیا۔