Friday, March 29, 2024

وزیراعظم سے بی این پی مینگل کے پارلیمانی وفد کی وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کوئٹہ میں ملاقات

وزیراعظم سے بی این پی مینگل کے پارلیمانی وفد کی وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کوئٹہ میں ملاقات
October 6, 2018
کوئٹہ ( 92 نیوز ) وزیراعظم عمران خان سے بی این پی مینگل کے پارلیمانی وفد نے وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کوئٹہ میں ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران  مخلوط حکومت میں اتحادی جماعتوں کے 6 نکات پر تبادلہ خیال  کیا گیا جب کہ بلوچستان کی سماجی و معاشی ترقی، عوام کی فلاح و بہبود، کرپشن کے خاتمے اور مشترکہ اہداف پر مشاورت اور کوششوں کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ بھی کیا گیا۔