Friday, April 26, 2024

وزیراعظم سے اٹارنی جنرل کی ملاقات، اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت بارے آگاہ کیا

وزیراعظم سے اٹارنی جنرل کی ملاقات، اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت بارے آگاہ کیا
November 16, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان سے اٹارنی جنرل خالد جاوید نے ملاقات کی۔

اٹارنی جنرل نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت سے متعلق وزیراعظم کو آگاہ کیا۔ اٹارنی جنرل نے وزیراعظم عمران خان سے پارلیمنٹ چیمبر میں ملاقات کی۔