Thursday, March 28, 2024

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ملکی عمومی صورت اور اہم مسائل پر گفتگو

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ملکی عمومی صورت اور اہم مسائل پر گفتگو
October 31, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز ) وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ۔ وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا  آرمی چیف کی وزیر اعظم سے ملاقات میں ملک کی عمومی صورتحال اور اہم معاملات پر گفتگو کی گئی ۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے  اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ  پاکستان کے امن ،سلامتی اور تحفظ کے لیے  قوم متحد ہے۔