Thursday, April 18, 2024

وزیراعظم ایسے مافیا کا حصہ ہیں جو مخالفین کو سزا دینے کیلئے دباؤ ڈالتا ہے، مریم نواز

وزیراعظم ایسے مافیا کا حصہ ہیں جو مخالفین کو سزا دینے کیلئے دباؤ ڈالتا ہے، مریم نواز
July 13, 2019
اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا وزیراعظم ایسے مافیا کا حصہ ہیں جو مخالفین کو سزا دینے اور ٹارگٹ کرنے کیلئے دباؤ ڈالتا ہے۔ https://twitter.com/MaryamNSharif/status/1149924441524072449 مریم نواز نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا آپ ہی ہو جس نے اداروں کو سیاسی مخالفین کیخلاف استعمال کیا۔ نواز شریف کو توڑنے، جھکانے کا خواب دیکھنے والے آج بھی ناکام ہیں۔ https://twitter.com/MaryamNSharif/status/1149920715648323586 مریم اورنگزیب بولیں عمران صاحب سسلین مافیا آپ ہیں جس نے بے گُناہ کو جیل میں ڈالا اور 22 کروڑ عوام کو آئی ایم ایف کو بیچ دیا۔