Monday, May 13, 2024

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بزدار کی ون آن ون ملاقات، انتظامی اُموراور ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بزدار کی ون آن ون ملاقات، انتظامی اُموراور ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ
April 9, 2021

لاہور (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی، وزیراعظم کو صوبے کے انتظامی اُمور، کورونا صورتحال، ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی۔

وزیراعلیٰ نے رمضان ریلیف پیکیج کے حوالے سے بھی آگاہ کیا، وزیراعظم کو لاہور سمیت پنجاب میں قبضہ مافیا اور جرائم پیشہ افراد بارے بھی بریفنگ دی گئی۔