Tuesday, April 16, 2024

وزیراعظم اور صدرایشیائی ترقیاتی بینک کی ملاقات مفید رہی، حفیظ شیخ

وزیراعظم اور صدرایشیائی ترقیاتی بینک کی ملاقات مفید رہی، حفیظ شیخ
January 22, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدرکی ملاقات مفید رہی، مشیرخزانہ حفیظ شیخ کہتےہیں کہ پاکستان کو امداد دینے کے خصوصی پروگرام کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ حفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستانی معیشت کی بہتری میں اہم کردار اداکیا، امید ہے نئے صدر کے دور میں تعاون مزید مستحکم ہوگا۔