Monday, September 16, 2024

وزیراعظم اور آرمی چیف کی بم دھماکے کی شدید مذمت

وزیراعظم اور آرمی چیف کی بم دھماکے کی شدید مذمت
February 14, 2017
  اسلام آباد(92نیوز)وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اورقیمتی  جانوں کے ضیاع پر افسوس  کا اظہار کیا ہے اورشہدا کے اہلخانہ سے ہمدردی کا اظہار بھی کیا ہے جبکہ آرمی چیف نے دہشتگردی میں ملوث عناصر کو بےنقاب کرنے کی ہدایت کی ہے۔۔