Sunday, May 12, 2024

وزیراعظم انٹرویو سنسر، حکومت کا معاملہ ’’ایچ بی او‘‘ انتظامیہ سے اُٹھانے کا فیصلہ

وزیراعظم انٹرویو سنسر، حکومت کا معاملہ ’’ایچ بی او‘‘ انتظامیہ سے اُٹھانے کا فیصلہ
June 22, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کے انٹرویو کو امریکی نیوزچینل ’’ایچ بی او‘‘ نے سنسر کیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت کا معاملہ ’’ایچ بی او‘‘ انتظامیہ کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔

وزارت اطلاعات چینل انتظامیہ کو خط لکھ کر نیوز چینل کے انٹرویو سنسر کرنے پر احتجاج ریکارڈ کرائے گی۔