وزیراعظم آج حکومتی اور اتحادی ارکان اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان آج حکومتی اور اتحادی ارکان اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔
بلوچستان سے آزاد رکن اسمبلی محمد اسلم بھوتانی بھی شرکت کریں گے،، عشائیے میں بجٹ منظوری سمیت اہم حکومتی امور پر بات چیت بھی ہوگی۔
وزیراعظم ناران پہنچ گئے، ممبران اسمبلی سے ملاقاتیں، شجرکاری مہم میں شرکت اور ٹائیگر فورس جوانوں سے خطاب کریں گے۔