Friday, April 19, 2024

وزیراعظم آئین کے تحت تین ماہ کی رخصت لے سکتے ہیں : ترجمان پی ایم  ہاؤس

وزیراعظم آئین کے تحت تین ماہ کی رخصت لے سکتے ہیں : ترجمان پی ایم  ہاؤس
May 29, 2016
اسلام آباد(92نیوز)وزیراعظم آئین کے تحت تین ماہ کی مجموعی چھٹی لے سکتے ہیں وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے وزیراعظم آرٹیکل نوے کے تحت وزرا کے ذریعہ کام کر سکتے ہیں جبکہ  آئین کے مطابق وزیراعظم کو کسی کو نامزد کرنے کی ضرورت نہیں وہ صحت یا نجی امور کی فوری وجوہات پر کسی بھی وقت چھٹی پر جا سکتے ہیں۔